منصور الحسن کی سربراہی میں سول لائن پولیس کی کاروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ڈی پی او ریس کورس منصور الحسن کی سربراہی میں سول لائن پولیس کی کاروائی.04 رکنی سابقہ ریکارڈ یافتہ متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے 07 موٹر سائیکل، غیر قانونی اسلحہ 03 بور پسٹلز اور گولیاں برآمد.ملزمان کو خفیہ اطلاع ملنے پر اسلحہ سمیت گرفتار کیا.ملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کر لیتے.دوران تفتیش ملزمان کا مختلف مقامات پر وارداتیں کرنے کا انکشاف.گرفتار ملزمان میں آفتاب علی، عاطف رمضان، علی رضا اور قربان علی شامل مقدمات درج.ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی سٹریٹ کریمنلز کی گرفتاری پر سول لائن پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں