Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کا دہشتگردی عدالت کا دورہ.ایس پی حسن جاوید بھٹی نے عدالتوں اور بخشی خانے کی سکیورٹی چیک کی.ایس پی سول لائن نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو سکیورٹی بارے بریفنگ.عدالتوں کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت.ایس پی حسن جاوید بھٹی نے قیدیوں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا.ایس پی سول لائن نے عدالتوں کی سکیورٹی پر لگے کیمروں کو چیک کیا .عدالتوں کی سکیورٹی اولین ذمہ داری ہے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ایس پی سول لائن احسن جاوید بھٹی