Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)بادامی باغ میں قتل ہونے والے نوجوان احسن کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،بادامی باغ انویسٹی گیشن کی کارروائی، شوہر کے قتل میں ملوث ماسٹر مائنڈ بیوی گرفتار، ملزمان میں مقدس بی بی، اویس اور شوٹرز خلیل اور اندریاس شامل،بھائی کیساتھ مل کر شوٹرز کی مدد سے خاوند کو قتل کروایا، بیوی کا اعتراف .شوہر مجھے بھائی اویس سے ملنے سے منع کرتا تھا،اس لیے قتل کروایا، گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری، 2 شوٹرز شناخت پریڈ پر جیل بند، مقتول کے ورثاء کو انصاف کی ہر ممکن فراہمی یقینی بنائیں گے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کا بادامی باغ انویسٹی گیشن ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،