سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تیز

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تیز.سی آئی اے چوہنگ پولیس کی بڑی کارروائی،4رکنی نقب زن اوڈ گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان میں نسرین بی بی،عنصر بی بی،غلام مصطفیٰ اور اویس شام شامل،ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں گھر میں نوکر بن کر کام کرتے،اور چوری و ڈکیتی کی وارداتیں کرتے،ملزمان سے 50 لاکھ روپے نقدی،موبائل فون،اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد، ملزمان سے دوران تفتیش ہاؤس رابری ،نقب زنی،چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ،مزید تفتیش جاری،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا سی آئی اے چوہنگ ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،

اپنا تبصرہ بھیجیں