سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن/تقسیم مال مسروقہ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹر ماڈل ٹاؤن/تقسیم مال مسروقہ.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کے ویژن کے تحت مال مسروقہ کی تقسیم کا سلسلہ جاری.سی آئی اے لاہور پولیس نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ مالکان کے سپرد کر دیا،*ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا.*شہری وحید افضل کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 20لاکھ روپے واپس کر دئیے.شہری نعیم رفیق 6 لاکھ روپے،شہری گل شیر کے 70000ہزار روہے ان کے سپرد کیے،شہری وارث ،توصیف,وسیم کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے،سی آئی اے لاہور پولیس نے ٹریس ہونے والی وارداتوں میں،موٹر ساںٔیکلیں، طلاںٔی زیورات، موباںٔل فون اور مال مسروقہ واپس کیا،شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی سی آئی اے اہلکاروں کو شاباش، شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا شکریہ ادا کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں