Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)02 رکنی متحرک ڈکیت گینگ سی آئی اے چوہنگ نے دھر لیا.گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ وسیم اور اس کا ساتھی امیر حمزہ شامل،.سنیچر گینگ بنک سے رقم نکلوا کر نکلنے والے شہریوں کو ریکی کر کے گن پوائنٹ پر لوٹتے ،انچارج فاروق اصغر اعوان.گرفتا ملزمان شارع عام پر شہریوں سے گن پوائنٹ پر بھی لوٹ مار کرتے،گرفتار ملزمان سے 17 لاکھ روپے نقدی موبائل فون،ناجاںٔز اسلحہ برآمد.گرفتا ملزمان فیصل آباد،اوکاڑہ اور دیگر اضلاع کی پولیس کو بھی مطلوب تھے،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ،دوران تفتیش راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف،مزید تفتیش جاری ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایس پی کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کی طرف سے سی آئی اے چوہنگ ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ