سر عام ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)شالیمار پولیس کی کاروائی. سر عام ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار .ملزم کی خطرناک فائرنگ اور ویڈیو سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا .ملزم طاہر اسلام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں موقع سے گرفتار .ملزم کے قبضہ سے فائرنگ میں استعمال شدہ غیر قانونی اسلحہ برآمد مقدمہ درج.ایس پی سول لائنز کی بروقت کاروائی .ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جا رہا ہے ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں