جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کے ویژن کے تحت جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز،اغواء برائے تاوان سیل/رابر گینگ گرفتار.سی آئی اے اغواء برائے تاوان سیل کی بڑی کارروائی،4 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،گرفتار ملزمان میں اویس،حماد احمد اور سلمان شامل،.ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،موباںٔل فون، مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج اغواء برائے تاوان سیل .ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ، دوران تفتیش ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتیں ٹریس،مزید تفتیش جاری،انجم توقیر .جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک سی آئی اے

اپنا تبصرہ بھیجیں