Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اے کیٹیگری کے 02 مفرور اشتہاریوں سمیت 03 اشتہاری ملزمان گرفتار.سمن آباد پولیس کی مختلف کارروائیاں.اے کیٹیگری کے 02 مفرور اشتہاری عمران عرف گوگی اور شاہد گرفتار۔مفرور ملزم عمران عرف گوگی کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں ڈکیتی۔رابری کے مقدمات درج تھے۔مفرور ملزم شاہد ڈکیتی کے مقدمہ میں سمن آباد پولیس کو مطلوب تھا.امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم مرتضی گرفتار.مفرور ملزم مرتضی تھانہ سمن آباد پولیس کو مطلوب تھا.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او نسیم خان و پولیس ٹیم کو شاباش