Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز صادق ڈوگر کی ہدایت پر صدر پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی.پتنگوں اور ڈور کی بڑی سپلائی ناکام ،ملزم گرفتار.پتنگ فروش افضال کے قبضہ سے 510پتنگیں اور 62 ڈور کی چرخیاں برآمد.ملزم کو ضیا کالونی میں رکشہ پر پتنگیں اور ڈور کی سپلائی لیجاتے ہوئے گرفتار کیا گیا .ملزم کے خلاف مقدمہ درج، .ملزم سے مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں۔پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے پتنگ فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر وقار کھرل