پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا

Media Network Pakistan

اسلام آباد (ایم این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و جنرل سیکرٹری اسد عمر کو حراست میں لے لیا گیا۔اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا۔اسد عمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں