عدالتی اشتہاری و عادی مجرمان کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر مفرور اشتہاریوں۔عدالتی اشتہاری و عادی مجرمان کے گرد گھیرا تنگ. وومن پولیس کی کارروائی.اغوا کے مقدمہ میں اشتہاری مجرمان نگین بی بی اور صابر علی گرفتار .ایس ایچ او وومین جبیبہ منصور نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ میں مفرور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا.مفرور اشتہاری تھانہ باغبانپورہ پولیس کو مطلوب تھے.مفرور اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں