پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے جھگڑے کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے جھگڑے کا معاملہ.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کا بھاری پولیس نفری کےہمراہ بروقت ایکشن.تعلیمی اداروں میں خلاف قانون سرگرمیوں پر سخت ایکشن لیا جائیگا.تعلیمی ادارے میں انتشار پھیلانے۔امن و امان خراب کرنے پر متعدد شرپسند عناصر کو حراست میں لیا گیا.لاہور پولیس یونیورسٹی انتظامیہ کیساتھ مل کر امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے گی.قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا جائیگا.مزید قانونی کارروائی درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں