Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لیاقت آباد پولیس کی بروقت کارروائی، 2 ڈاکو جائے متذکرہ سے گرفتار۔ترجمان .ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پرانی سبزی منڈی سے گرفتار کیا گیا۔ملزمان بہار کالونی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ملزمان نے تین موٹرسائیکلیں گن پوائنٹ پر کوٹ لکھپت، لیاقت آباد،قلعہ گجر سنگھ سے چوری کی تھیں .دونوں ملزمان چوری، ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں۔ملزمان موسی اور دانیال سے 3 چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد، مقدمہ درج۔ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے لیاقت آباد پولیس ٹیم کو نقدی انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا