ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی دربار بی بی پاک دامن آمد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی دربار بی بی پاک دامن آمد.ایس پی سول لائن نے دربار بی بی پاکدامن کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا . حسن جاوید بھٹی کی سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت.دعائیہ تقریبات میں آنے والے تمام شرکاء کو مکمل چیکنگ شناخت کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے، دربار کے اطراف میں پیرو،ڈولفن، دیگر پیٹرولنگ ٹیموں کو موثر پٹرولنگ کی ہدایت۔عوام سے التماس ہے کسی بھی مشکوک نقل و حرکت پر 15 پر پولیس کو اطلاع دیں، شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، ایس پی سول لائن

اپنا تبصرہ بھیجیں