گارڈن ٹاون پولیس کی مختلف کارروائیاں، 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)گارڈن ٹاون پولیس کی مختلف کارروائیاں، 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار .ملزمان کو انٹیلی جنس بیسڈ اور دوران سنیپ چیکنگ ای پولیس ایپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا .ملزمان میں شہزاد، یونس، شیر ولی اور امجد شامل .ملزمان کیخلاف ڈکیتی، چوری کے مقدمات لاہور کے مختلف تھانوں میں درج ہیں .ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا .جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ایس ہی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں