Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے کاروائیوں کا سلسلہ جاری.ستوکتلہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی.ان لائن پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے والے 2ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں کاشف اور اسامہ شامل ہیں .ملزمان کے قبضہ سے درجنوں ڈور کی چرخیاں اور بڑی تعداد میں پتنگیں برآمد۔ملزمان ڈور اور پتنگیں ستوکتلہ میں سپلائی کرنے آئے تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل