لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن / ماہانہ کارکردگی رپورٹ.رواں ماہ اپریل میں مختلف جرائم میں ملوث 1392 ملزمان گرفتار۔مفرور و عدالتی اشتہاری اور لسٹڈ عادی مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 589 ملزمان گرفتار.سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث اے کیٹیگری کے 91 مفرور و عدالتی اشتہاری اور عادی مجرمان گرفتار.نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاؤڈ سپیکر۔وال چاکنگ۔کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 140ملزمان گرفتار.سنگین جرائم میں ملوث 23 ڈکیت وچور گینگز کے 60 ارکان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اورناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 89 ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان سےرائفل۔88 پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد۔منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 102 ملزمان گرفتار۔ملزمان سے 82 کلو 700 گرام چرس برآمد۔ ملزمان کے قبضہ سے 01 کلو گرام سے زائد ہیروئن۔03 کلو گرام افیون۔ 832 لٹر شراب برآمد۔قمار بازوں کے خلاف کاروائیوں میں 118 ملزمان گرفتار داؤ پر لگی 02 لاکھ روپے سے زاید کی رقم برآمد.پتنگ و ڈور فروش۔پتنگ سازوں و پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 80 ملزمان گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے 1100 سے زائد پتنگیں۔103 کیمیکل و دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمد.گداگروں کے سہولت کاروں سمیت 89 ملزمان گرفتار۔شیشہ سموکنگ۔گٹکا۔قبحہ خانہ۔ہوائی فائرنگ۔پرائس کنٹرول۔ون ویلنگ کی خلاف ورزی پر 125 ملزمان گرفتار.599 افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی.جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز بھر پور کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو
*اقبال ٹاؤن ڈویژن / ماہانہ کارکردگی رپورٹ
Media Network Pakistan