لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری .جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی .گھریلو ملازمہ بن کر وارداتیں کرنے والی اشتہاری مجرم گرفتار.صبابی بی نے 13سال قبل جوہر ٹاؤن کے علاقے میں گھریلو ملازمت اختیار کی .صبا بی بی نے اپنے تین مسلح ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کی.دورانِ واردات مزاحمت پر گھر میں موجود خاتون پر شدید تشدد کے بعد رسیوں سے باندھ دیا .ملزمہ اپنے ساتھیوں کی مدد سے لاکھوں روپے نقدی اور زیورات لیکر فرار ہو گئی تھی .جوہر ٹاؤن پولیس نے تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے خاتون کو گرفتار .خاتون کے دیگر ساتھی پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ملزمہ کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا .اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے دستیاب جدید وسائل سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا رہا ہے ۔ایس پی صدر وقار کھرل
صدر ڈویژن میں اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
Media Network Pakistan