موٹرسائیکل چور گینگ۔مفرور اشتہاری ملزمان سمیت 04 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)موٹرسائیکل چور گینگ۔مفرور اشتہاری ملزمان سمیت 04 ملزمان گرفتار.گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.ریکارڈیافتہ موٹرسائیکل چور گینگ کے 02 ارکان سلیمان اور شبیر گرفتار.ملزمان نے حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا.ملزمان موٹرسائیکل چوری۔جھپٹا۔راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 03 موٹرسائیکلیں۔پستول و گولیاں 04 موبائل فونز برآمد۔مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی میں 02 اشتہاری قمر۔نیانت گرفتار۔مفرور ملزمان جعلی چیگ۔چوری کے مقدمات میں مزنگ۔گلبرگ پولیس کو مطلوب تھے.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او آصف گل و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں