Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی. بدنام زمانہ منشیات فروش شبیر گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 1کلو 280گرام چرس برآمد.ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات سپلائی کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔ ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ایس پی صدر