Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اورنج لائن اسٹیشن۔سکیم موڑ۔یتیم خانہ چوک کے اطراف پولیس آپریشن.نواں کوٹ پولیس کی کارروائی.نواں کوٹ کی حدود میں پولیس کا گرینڈ آپریشن.پیر بڈھن شاہ دربار۔یتیم خانہ چوک۔اورنج لائین اسٹیشن۔فرنیچر مارکیٹ کے علاقہ میں آپریشن کیا گیا.منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.02 منشیات فروش اجمل عرف مہر اور منور گرفتار.ملزمان منشیات کے عادی افراد کو نشہ فروخت کرتے تھے.ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 03 کلوگرام سے زائد چرس برآمد۔اجمل عرف مہر کے قبضہ سے 1540 گرام۔منور کے قبضہ سے 1520 گرام چرس برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔اورنج لائن اسٹیشن۔یتیم خانہ چوک۔پیر بڈھن شاہ دربار۔سکیم موڑ میں شفٹ وائر نفری تعینات.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او رفیع اللہ خان و پولیس ٹیم کو شاباش