Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)روہی نالہ بھوبتیاں کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ.فائرنگ کا تبادلہ نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس ٹیم اور ڈاکوؤں کے درمیان ہوا،.پولیس نے زیرحراست ڈاکو سنگریز کے ہمراہ اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا،ملزم کے ساتھی ڈاکوؤں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کی زد میں آ کر زیر حراست خطرناک ڈکیت سنگریز زخمی ہو، ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر، زخمی سنگریز ڈکیتی و راہزنی کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،ملزم کے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے پولیس کی ناکہ بندی،اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان