Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس اپنے شہداء کی ویلفیئر کے ہمہ وقت کوشاں.سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ کے احکامات کی روشنی میں،، لاہور پولیس کا عید الفطر کے موقع پر اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ کی شہداء کے گھر آمد،ورثاء کو لاہور پولیس کیجانب سے پھولوں کے گلدستے،تحائف بھی پیش کیے، اخلاق اللہ تارڑ نے لواحقین سے سہولیات سمیت دیگر مسائل بارے دریافت کیا،لاہور پولیس کے اس اقدام پر شہداء کے لواحقین فرط جذبات پر قابو نا رکھ سکے،آنکھوں میں آنسو آگے، شہداء کے بچوں کو پیار کیا،سہولیات سمیت دیگر مسائل بارے بھی دریافت کیا، لاہور پولیس ہر لمحہ اپنے شہداء کے ورثاء کیلئے ایک سرپرست کی حیثیت سے موجود ہے، ایس پی سول لائن