ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیرصدارت کرائم کے حوالے سے اجلاس

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیرصدارت کرائم کے حوالے سے اجلاس .اجلاس میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کی شرکت .ناقص کاررکردگی والے افسران کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری.ایس ایچ اوز کو پینڈنگ مقدمات زیر تفتیش مقدمات فوری یکسو کرنے کی ہدایت.ایس ایچ اوز کو 15 کالز پر بروقت ریسپانڈ, قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت.ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔مفرور اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے۔منشیات فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ہر طرح کے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں