Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ہنجروال پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 9ملزمان گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان میں عمران شاہ، مرتضیٰ، اشرف وغیرہ شامل ہیں .ملزمان کے قبضہ سے 5کلو کلوگرام چرس برآمد.ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا.ون ویلنگ اور پتنگ بازی کرنے پر دو ملزمان گرفتار کیے گئے.دو عادی اور اشتہاری ملزمان گرفتار کیے گئے .ملزمان کے خلاف مقدمات درج ، ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی صدر