Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)منشیات کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن.وحدت کالونی پولیس کی کارروائی.بدنام زمانہ منشیات فروش ظہیر انور عرف مون ڈار گرفتار.منشیات فروش ظہیر کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے.ملزم ظہیر تعلیمی اداروں۔نہر کےاطراف۔ہاسٹلز۔بس اڈا جات۔تفریحی مقامات کے گردونواح منشیات فروخت کرتا تھا.ملزم کے قبضہ سے 02 کلو 500 گرام چرس اور پستول و گولیاں برآمد۔منشیات فروش ظہیر عرف مون ڈار کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او افضال رؤف اور پولیس ٹیم کو شاباش