ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی زیرصدارت کرائم میٹنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی زیرصدارت تھانہ نواں کوٹ میں سرکل گلشن راوی اور سرکل نواں کوٹ کی رواں ماہ کی کرائم میٹنگ.میٹنگ میں ایس ڈی پی اوزجاوید صدیق۔افضل علی ایس ایچ اوز سرکلز۔پولیس افسران۔محرران بھی موجود.ناقص کاررکردگی دکھانے والے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس جاری.بہترین کاررکردگی دکھانے والے افسران کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان.ایس ایچ اوز کو پینڈنگ مقدمات زیر تفتیش مقدمات فوری یکسو کرنے کی ہدایت.ایس ایچ اوز کو 15 کالز پر بروقت ریسپانڈ اور قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت.ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔.مفرور اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے۔نیشنل ایکشن پلان۔گداگروں کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت.کوئی بھی درخواست مقررہ وقت کے بعد پینڈنگ نہیں ہونی چاہئیے۔منشیات فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ہر طرح کے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں