فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار .ملزم کو 15 کال پر ریسپانس کرتے ہوئے بی بلاک فیصل ٹاون سے گرفتار کیا .6 سالہ ماہم گھر سے باہر سودہ لینے آئی، ملزم نے ورغلا کر بچی سے زیادتی کی .بچی کی حالت غیر ہونے پر والد نے واقعہ کے بارے دریافت کیا .ملزم زیادتی کرنے کے بعد موقع سے فرار، کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا.ملزم وقاص عرف وکی کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے.بچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں