سات سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سات سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار.لیاقت آباد پولیس کی کارروائی، بچی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار .ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کوٹھا پنڈ سے گرفتار کیا.سات سالہ مریم گھر سے باہر سامان لینے گئی تو ملزم ورغلا کر پاس ایک گھر میں لیے گیا .ملزم زیادتی کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا .ہمسایوں نے بچی کو روتے ہوئے گھر سے نکلتے دیکھا تو واقعہ بارے دریافت کیا .ملزم وقاص کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے.بچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں