Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والے 04 ملزمان گرفتار.پولیس ایمرجنسی 15 کالز پر پٹرولنگ پولیس سمن آباد کی مختلف کارروائیاں.ملزمان عثمان۔عابد۔دانیال اور معاذ علی گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزم معاذ ریکارڈ یافتہ مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے.ملزمان علاقے میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلاتے تھے.ملزمان کے قبضہ سے 04 پستول ۔04 میگزینزاور درجنوں گولیاں برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او نسیم خان اور سمن آباد پولیس ٹیم کو شاباش