جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)یس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک ویژن کے تحت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز،.سی آئی اے چوہنگ ان ایکشن،3 رکنی نقب زن/ ڈکیت گینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ چمن عباس اور اس کے ساتھی عمران،شبیر شامل،.ملزمان سے کل مالیت 2کروڑ 25لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا،
ملزمان سے 25 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات،راڈو گھڑیاں، لیپ ٹاپ، اور ناجائز اسلحہ برآمد، .ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ دوران تفتیش ڈکیتی/نقب زنی سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف، . ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے انچارج فاروق اصغر اعوان اور اس کی ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں