اے کیٹیگری ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے کیٹیگری ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری گرفتار.نواں کوٹ پولیس کی کارروائی.اے کیٹیگری ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم انتظار گرفتار.مفرور اشتہاری ملزم تھانہ چورستہ میاں خان پولیس کو عرصہ 02 سال سے مطلوب تھا.مفرور اشتہاری ملزم انتظار کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا.مفرورملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی نواں کوٹ پولیس ٹیم کو شاباش.مفرور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیموں کو مزید ٹاسک سونپ دئیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں