Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)05 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے تعیناتی کے احکمات جاری کر دئیے،سب انسپکٹر نثار احمد جنرل ڈیوٹی سول لائنز سے انچارج انویسٹی گیشن راوی روڈ تعینات،سب انسپکٹر عمر فاروق جنرل ڈیوٹی ستوکتلہ سے انچارج انویسٹی گیشن سندر تعینات، سب انسپکٹر رضوان خان ہیڈکوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ تعینات،سب انسپکٹر ابوذر امجد کا بطور انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باغبانپورہ تبادلہ،سب انسپکٹر محمد مقصود جنرل ڈیوٹی فیکٹری ایریا سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اقبال ٹاؤن تعینات، ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے والے انچارجز کو تبدیل کیا گیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی تمام افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت،