سندر پتنگ ساز کار خانے پر چھاپہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سندر پتنگ ساز کار خانے پر چھاپہ.سندر پولیس نے خفیہ اطلاع پر موہلنوال کے علاقے میں قائم پتنگ ساز کارخانہ پر چھاپہ مارا.کارخانے سے سینکڑوں کی تعداد میں تیار پتنگیں برآمد.ہزاروں پتنگوں کا خام مال اور تیاری میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد.سندر پولیس نے موقع سے 2ملزمان کو گرفتار کیا.گرفتار ملزمان میں صابر اور عمران شامل ہیں.ملزمان بڑے پیمانے پر پتنگیں تیار کرکے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں سپلائی کرتے تھے.ملزمان سے مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں ۔پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے مینوفیکچررز کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں