ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری.لیاقت آباد پولیس کی بروقت کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار.ملزمان کو پرانی سبزی منڈی اور ڈونگی گراؤنڈ سے گرفتار کیا گیا .ملزمان شوکت اور مجاہد سے مجموعی طور پر 2 کلو 6 سو گرام چرس برآمد .ملزمان منشیات ترسیل کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں۔ منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ہی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں