ڈی آئی آپریشنز کی ہدایت پر شراب فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی آپریشنز کی ہدایت پر شراب فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، مزنگ پولیس کی کارواٸی، شراب فروش آکاش مسیح گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 38 بوتل ویسکی شراب برامد،ملزم کا نو جوان نسل کو شراب فروخت کرنے کا اعتراف،گرفتار شراب فروش کے خلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری،نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے شراب فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں