Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کارروائی .شراب فروش شعبان گرفتار.ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب کہ درجنوں بوتلیں برآمد .شراب فروش کو مصطفیٰ ٹاؤن کے علاقے میں شراب سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مذید تحقیقات جاری۔ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی صدر