دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لٹن روڑ پولیس کی کاروائی. سر عام شہری کو اسلحے کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار .ملزمان کی اسلحہ لہراتے ہوئے شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی ویڈیو سامنے آنے سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا .ملزمان ذوالفقار، احسن اسلحہ سمیت گرفتار .ملزم کے قبضہ سے استعمال شدہ اسلحہ برآمد . مقدمہ درج.ملزمان و اسلحہ مزید تفتیش کیلئے حوالے انویسٹیگیشن ونگ۔.ایس پی سول لائنز کی بروقت کاروائی پر ایس ایچ او لٹن روڑ اور ٹیم کو شاباش .غنڈہ گردی اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جا رہا ہے . بدمعاشی کے خاتمہ کے لیے پر عزم ہیں, ایس پی سول لائن اخلاق اللّہ تارڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں