گلشن اقبال پولیس مقابلہ کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)گلشن اقبال پولیس مقابلہ کا معاملہ.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو ایس ایچ اوز اقبال ٹاؤن آصف مانگٹ۔آصف گل۔ڈولفن فورس اور پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پنہچی.15 کال پر ایس ایچ اوز گلشن اقبال۔اقبال ٹاؤن فوری موقعہ پر پنہچے.ہاؤس رابری کی اطلاع پر پولیس کے پنہچنے پر 04 ڈاکوؤں نے فائرنگ کی .ڈاکوؤں کی اپنی ہی فائرنگ سے 02 ڈاکو زخمی ہوئے جنکو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے.ہلاک ڈاکو کی شناخت عمران وریام کے نام سے ہوئی دوسرے ہلاک ڈاکو کی شناخت عمل میں لائی جا رہی ہے.02 ڈاکو موقعہ سے فرار ہو گئےتلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل .ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے پولیس افسران و جوانوں کی بہادری کو سراہا شاباش دی

اپنا تبصرہ بھیجیں