ڈی ایس پی رائیونڈ ملک عامر کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی ایس پی رائیونڈ ملک عامر کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی.2رکنی ڈکیت گینگ فریاد عرف فریادی گرفتار.گرفتار ملزمان میں فریاد عرف فریادی اور فیصل شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی 3موٹر سائیکل موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد.ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2پسٹل اور گولیاں بھی برآمد .ملزمان راہگیروں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی چھینتے تھے.ملزمان ڈکیتی ، رابری سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں .ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا .متحرک گینگز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں