لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس امن کے قیام/ شہریوں کی حفاظت کے لئے متحرک.اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کے زیر انتظام چینی قونصل خانہ مسلم ٹاؤن میں فرضی مشقیں.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی زیر نگرانی موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا.ایس ایچ او مسلم ٹاؤن اور پولیس نفری نے حصہ لیا.ایس پی یو۔سی ٹی ڈی۔ریسکیو۔پی۔آر یو۔ڈولفن۔سپیشل برانچ نے فرضی مشقوں میں حصہ لیا.فرضی مشقوں میں پولیس۔ سکیورٹی و قانون نافذ کرنے والے اداروں۔بم ڈسپوزل سکواڈ۔ایلیٹ فورس اورریسکیو 1122کی شرکت.حاضر دماغی۔مربوط کوارڈینیشن سے کسی بھی چیلنج اور ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے.موک ایکسرسائز کے انعقاد کا مقصد فورسز کو الرٹ اور چاک و چوبند رکھنا ہے۔.تمام کوئیک ریسپانس فورسز کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید سامان فراہم کیا گیا ہے۔لاہور پولیس شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔
لاہور پولیس امن کے قیام/ شہریوں کی حفاظت کے لئے متحرک
Media Network Pakistan