Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر مفرور اشتہاریوں۔عدالتی اشتہاری و عادی مجرمان کے گرد گھیرا تنگ. وومن پولیس کی کارروائی.ڈکیتی،ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں اشتہاری مجرم فاروق مسیح گرفتار .ایس ایچ او وومین جبیبہ منصور نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ میں مفرور اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا.مفرور اشتہاری تھانہ رائیونڈ پولیس کو مطلوب تھا .مفرور اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی سول لائن