Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری.سبزہ زار پولیس کی کارروائی. قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم ارشدگرفتار.ملزم نے ایک سال قبل سبزہ زار کے علاقہ میں ساتھیوں کے ہمراہ چھری کے وار سے خاتون کو قتل کیا تھا۔قتل کی واردات کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا.ملزم کو ایس ایچ او سبزہ زار نے ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا .ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹاسکنگ کی گئی ہے ۔ایس پی صدر