لاہور(ایم این پی)گرین ٹاون کے علاقے میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.4مسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہونے.15پر اطلاع موصول ہونے پر گرین ٹاون پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا.ہائی کورٹ سوسائٹی کے قریب ملزمان کا پولیس سے امنا سامنا ہوا.ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے پر ہی سیدھی فائرنگ شروع کر دی.کراس فائرنگ کے نتیجے میں 2ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے.2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.زخمی ڈاکوؤں کی شناخت شفیق اور عمران کے نام سے ہوئی.ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے 2موٹر سائیکل ،موبایل فونز اور 2پسٹل برآمد.ملزم شفیق 32جبکہ عمران 28 ڈکیتی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے.زخمی ڈاکوؤں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے.شہری کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے ۔ایس پی صدر
گرین ٹاون کے علاقے میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
Media Network Pakistan