Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ریکارڈ یافتہ دو روکنی جگوں موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار.چوکی رکھ چندرائے پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار .ملزمان کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے تہت پاٹک سے گرفتار کیا گیا .ابتدائی تحقیقات میں ملزمان بابر اور خلیل سے پستول، 9 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد.ملزمان گجر کالونی میں بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکلیں لیے کر رفوچکر ہو جاتے تھے .ملزمان کیخلاف چوری، ناجائز اسلحہ سمیت 79 مقامات مختلف تھانوں میں درج ہیں .ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے.چور، ڈکیت گینگز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن