قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی. مختلف جرائم میں ملوث 4ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں لقمان،ارسلان،الماس اور دانش شامل ہیں .ملزمان الیاس اور دانش کو جواء کھلیتے ہوئے گرفتار کیا گیا.ملزمان موبائل ایپ کے ذریعے کرکٹ میچ پر جواء کھیل رہے تھے.ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 1لاکھ 5ہزار روپے نقدی، موبائل فونز برآمد.ملزم لقمان اور ارسلان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ملزمان سے مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں ۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں