سی آئی اے ہیڈ کوارٹر/تقسیم مال مسروقہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈ کوارٹر/تقسیم مال مسروقہ.سی آئی اے لاہور نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے سپرد کر دیا،.ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا،.نواب ٹاؤن میں ہونے والی ڈکیتی کو ٹریس کرکے چھینی گئی رقم مدعی ثناء اللہ کے سپرد کی گئی ،شہری عارف،عدنان اور عابد حسین کو دوران ڈکیتی لوٹے گے لاکھوں روپے واپس کر دئیے،مدعی محمد انیس، رضوان احمد اور التماس کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے،سی آئی اے لاہور پولیس نے ٹریس ہونے والی وارداتوں میں برآمد ہونے والی موٹر سائیکلز،لیپ ٹاپ،طلاںٔی زیورات مال مسروقہ تقسیم کیا، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی سی آئی اے اہلکاروں کو شاباش، *شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر سی آئی اے پولیس کا شکریہ ادا کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں