موٹرسائیکل چور گینگ۔منشیات فروش سمیت 04 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)موٹرسائیکل چور گینگ۔منشیات فروش سمیت 04 ملزمان گرفتار.سمن آباد پولیس کی مختلف کارروائیاں . سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان طارق اور قدیر گرفتار.ملزمان نے حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا.ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 06 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد۔ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 04موٹرسائیکلیں۔پستول و گولیاں۔01 لاکھ 20 ہزار روپے نقدی۔05 موبائل فونز برآمد۔02 منشیات فروش ذیشان اور انجم گرفتار.ملزمان تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔بس اڈا جات کے گردونواح میں منشیات فروخت کرتے تھے.ملزمان کے قبضہ سے 01 کلو گرام سے زائد چرس۔12 لٹر شراب کی بوتلیں برآمد۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمدعثمان ٹیپو کی ایس ایچ او نسیم خان اور پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں