ڈی ایس پی ٹاؤنشپ افتخار وریا کی سربراہی میں جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی ایس پی ٹاؤنشپ افتخار وریا کی سربراہی میں جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی.ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اعظم گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 1کلو 400گرام چرس برآمد۔منشیات فروش اعظم کو جوہر ٹاؤن منشیات فروشی کرتا ہوے گرفتار کیا گیا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں